شہود تنزیہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) ذات باری تعالٰی کا نقص یا تعین و تشبیہہ سے منزہ و پاک و صاف ہونا، قدوسیت تقدیس کا ظاہر ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) ذات باری تعالٰی کا نقص یا تعین و تشبیہہ سے منزہ و پاک و صاف ہونا، قدوسیت تقدیس کا ظاہر ہونا۔